تبادلۂ خیال صارف:Zahidfaridkhawaja/وثق 1

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

This page is an archive. Do not edit the contents of this page. Please direct any additional comments to the current talk page.


خوش آمدید[ترمیم]

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Zahidfaridkhawaja/وثق 1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 205,114 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔


ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور


(?_?)


بزمِ اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید Zahidfaridkhawaja/وثق 1

السلام علیکم! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری 2001 میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجراء جنوری 2004 میں عمل میں آیا ۔ فی الحال اس ویکیپیڈیا میں اردو کے 106,815 مضامین موجود ہیں۔ اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔

یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔

ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:25, 5 مئی 2016 (م ع و)

جواب[ترمیم]

السلان و علیکم! آپ نے گزشتہ وقت پہلے صفحہ خواجہ فخر جہاں کے تبادلہ خیال میں یہ لکھا تھا ــ

اسلام علیکم منتظمین

— 

اس لیے میں آپ کو بتاتا ہوں کہ وہ کوئ خطرہ نہیی ہے وہ بس ایک منتظم نے حذف شدگی کا Tag کر دیا ہے ــ آپ کو چاہیے کہ آپ اُس صفحہ میں اضافہ کرنے کے ساتھ ساتھ حوالے بھی دیا کریں ــ

اور پھر انشاءللہ دوبارہ وہ ہٹا لیا جائت گا ــ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:23, 9 مئی 2016 (م ع و)

چائے خانے میں تشریف لائیں![ترمیم]

آداب Zahidfaridkhawaja/وثق 1! ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~) ــ ہمیں ضرور ملیں!ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04, 11 مئی 2016 (م ع و)

السلام و علیکم! Zahidfaridkhawaja/وثق 1، ہم آپ کو چائے خانہ میں دعوت دیتے ہیں ــ (چائے خانہ) ایک دوستانہ جگہ ہے جہاں نئے صارف دیگر صارفین سے ویکیپیڈیا میں ملتے اور بات چیت کرتے ہیں ــ آپ بھی آئیں اور اپنا سوال پیش کر کے ہمارے ساتھ شامل ہو جائیں ــ مگر یاد رہے کہ سوال کے آخر میں دستخط کرنا ضروری ہے، اور دستخط (ویکیپیڈیا) میں اِس طرح کرتے ہیں:(~‌~‌~‌~) ــ ہمیں ضرور ملیں! ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:04, 11 مئی 2016 (م ع و)

  1. رجوع_مکرر سانچہ:حوصلہ افزائی--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:22, 11 مئی 2016 (م ع و)

حوالہ[ترمیم]

السلام و علیکم‼ ہمیں بہت خوشی ہے کہ آپ اردو ویکیپیڈیا پر فائدہ مند ثابت ہورہے ہیں لیکن آپ کو صرف اتنا کرنا ہوگا کہ آپ اگر کسی صفحہ پر زیادہ اضافہ کرتے ہیں تو اُس میں کچھ حوالے دے دیا کریں کیونکہ اگر آپ بغیر حوالہ اضافہ کرتے جائیں گے تو اُس کو ہو سکتا ہے کہ صحیح نہ سمجھا جائے گویا وہ بالکل صحیح ہو ــ--ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:11, 12 مئی 2016 (م ع و) ممماکب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:11, 12 مئی 2016 (م ع و)

املا[ترمیم]

زاہد صاحب املا میں مدد دینے کے لیے ایک آلہ موجود ہے، جو کہ آپ یہاں فعال کر سکتے ہیں۔ آس کے بعد غلط املا کے الفاظ سرخ پس منظر میں ظاہر ہوں گے۔

ترجیحات - آلات - تجرباتی - غلط املا کو رنگین کریں کو منتخب کر کے محفوظ کر لیں۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:03, 15 مئی 2016 (م ع و)

گزارش[ترمیم]

زاہد صاحب، حفیظ الرحمٰن خان دریشک مضمون تحریر کرنے کا تہ دل سے شکریہ! آپ کے اصل عنوان میں ڈاکٹر بھی شامل تھا۔ عمومًا ہمارے یہاں القاب والے عنوان نہیں رکھے جاتے۔ اس لیے ڈاکٹر ہٹا دیا گیا، تاہم باقی متن محفوظ ہے۔ تعاون کے لیے ایک بار پھر شکریہ! آپ اسی طرح اپنے ملک سے معروف سیاست دانوں پر مضمون لکھتے رہیے جن پر ہمارے یہاں کوئی معلومات نہیں ہے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:40, 19 مئی 2016 (م ع و)

گزارش[ترمیم]

جناب اعلٰی ڈاکٹر صاحب نے ایم بی بی ایس کیا ہوا ہےZahidfaridkhawaja 07:56, 8 جون 2016 (م ع و)

گزارش (2)[ترمیم]

براہِ کرم امیدوار برائے حذف شدگی جیسے انتظامی سانچوں کو مضامین سے نہ ہٹائیں۔ اگر مضمون کو بہتر بنانا ہو، تو یہ جاری رکھیے۔ انشاءاللہ حسب موقع منتظمین یا تو مضمون کو حذف کریں گے یا یہ سانچہ ہی ہٹا دیں گے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:43, 7 جون 2016 (م ع و)

آداب!

ہر مہینہ ویکیمیڈیا انڈیا کے صفحہ اول پر کسی بھارتی ویکیپییڈین کی مختصر پروفائل کے ساتھ منتخب ویکیپیڈین کے طور پر پیش کرتا ہے۔ فی الوقت یہ شرف ہندی ویکیپیڈین راجو سُتھار کو حاصل ہے: http://wiki.wikimedia.in/Home

چونکہ شعیب صاحب کی خدمات گراں قدر ہیں، اس لیے میں ان کا نام پیش کررہا ہوں۔ گزارش ہے کہ آپ دیوان عام متفرقات کے اس آخری قطعے میں تائید درج کر کے اس مقصد کو کامیاب بنائیں۔ ----مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:40, 1 اگست 2016 (م ع و)

مچھلیاں[ترمیم]

آپ نے جو صفحات مچھلیوں کے بارے میں بنائے ہیں وہ کافی اچھے ہیں۔ کیا آپ ان مچھلیوں کے نام انگریزی میں جانتے ہیں تا کہ اگر یہ صفحات انگریزی میں بھی ہوں تو ان کو بین الویکی ربط دے دیا جائے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:17, 2 اگست 2016 (م ع و)