تبادلۂ خیال صارف:Zakirzakhmee

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں !     Welcome to Urdu Wikipedia!

آداب! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔ ویکیپیڈیا سے بھرپور استفادہ کرنے کے لیے صفحہ معلومات برائے نئے صارفین ضرور دیکھیے۔

For non-Urdu-speakers: You may leave a message in English Here.
زاکر زخمی صاحب یہ آپ کے تبادلہ خیال کا صفحہ ہے اس میں کسی اور کے بارے مضمامیں مت لکھیے گا کسی اور پر مضمون یا قطعہ لکھنے کے دوسرا صفحہ استعمال کریں اور کھوار مضامیں یہاں مت لکھیے گا بلکہ کھوار سے اردو ترجمہ کرکے لکھ سکتے ہیں آپ کے چترالی زبان میں لکھے گیے مضمون میں ترجمہ کرکے اس صفحے حافظ اللہ امین پر ڈال دیا ہے، ویکیپیڈیا میں تشریف آوری کا شکریہ - رحمت عزیز چترالی  03:48, 13 جون 2011 (UTC)