تبادلۂ خیال فائل:Dera Ismail Khan NWFP.svg

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

چونکہ یہ svg ملف ہے، اس لیے الفاظ کا اردو ترجمہ آسانی سے کیا جا سکتا ہے، کسی بھی Text Editor میں اس کو کھول کر۔ --Urdutext 00:15, 20 جولا‎ئی 2007 (UTC)

ایک حذف کردہ صفحے سے اس تصویر کے متعلق ذیل کا مواد یہاں منتقل کیا گیا ہے۔


  • ملف کو wordpad میں کھولیں۔ الفاظ کو اردو میں کر دیں۔ محفوظ کرتے وقت save as چنیں، اور ملف قسم unicode کا انتخاب کریں۔ اب ملف کو فائرفاکس میں کھولیں۔ اردو صحیح نظر آنا چاہیے (ونڈوز میں)۔ لینکس پر ایک bug ہے جس کی وجہ سے اردو ltr نظر آتی ہے۔

--Urdutext 00:37, 21 جولا‎ئی 2007 (UTC)

Image:Dera Ismail Khan NWFP.svg


ونڈوز پر میں نے کر کے دیکھا تھا wordpad سے، تو صحیح rtl تھا، فائرفاکس میں۔ اس کے فونٹ بھی بدل کر دیکھے جا سکتے ہیں، "نفیس ویب نسخ"۔ آپ دوبارہ کوشش کر کے دیکھیں۔ میرے پاس گھر میں ونڈوز نہیں، اور تمام الفاظ کی صحیح اردو بھی مجھے معلوم نہیں۔

--Urdutext 13:30, 21 جولا‎ئی 2007 (UTC)