تبادلۂ خیال معاونت:داخل نوشتگی

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

مڑل اور پنجاب‌‌‌‌‌‌‌‌[ترمیم]

پنجاب ،پانچ دریاؤں کی زمین کو کہتے ہیں۔ ان دریاؤں کے آس پاس کئی لوگ بستے ہیں۔اور انکی پہچان ان کی قومیت کی بنیاد پر ہوتی ہے۔قومیت کے اعتبار سے کئی قومیں آباد ہیں۔ان سب اقوام میں ایک قوم جسے مڑل کہتے ہیں۔ایک چھوٹی قوم ہے۔مگر پنجاب کے علاؤہ باقی صوبوں میں بھی آباد ہے۔پنجاب میں کچھ علاقوں کے نام بھی اس قوم سے موصوف ہیں جیسا کہ قصبہ مڑل جو کہ جغرافیائی لحاظ سے ملتان کے جنوب میں واقع ہے۔یہاں کثیر تعداد میں مڑل قوم آباد ہے۔اسکے علاؤہ بہاولپور ،لودھراں،ملتان، ساہیوال ،لاہور ،اسلام آباد میں بھی آباد ہیں۔اس قوم میں تعلیم میڑک سے کم کوئی بھی نہیں ملے گا۔مگر سیاست سے انکا تعلق ابھی نیا ہے۔جہاں تک مجھے یاد ہے پہلے ایم پی اے کا نام عامر غنی مڑل تھا۔جو پہلی بار الیکشن جیت کر پنجاب اسمبلی پہنچا۔ 5.109.177.70Sajidsabir7865.109.177.70 5.109.177.70Sajidsabir7865.109.177.70