تبادلۂ خیال معاونت:زمرہ جات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس مضمون کو مکمل فرمائیں یا اس کا مقصد بیان کریں؟ حیدر 22:42, 20 جون 2006 (UTC)

پر بهي يهي صفحا موجود هي[ترمیم]

sd:مدد:زمرو پر بهي يهي صفحا موجود هي --Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:27, 4 دسمبر 2015 (م ع و)

بھارت میں کشمیری طلبا محفوظ نہیں ہیں ،حریت رہنما عبدالحمید لون نے کشمیری طالبہ کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کی اکیس سالہ طالبہ کو بھارتی ریاست راجستھان کی یونیورسٹی کے ہاسٹل میں پھانسی دیکر قتل کیا گیا،بانڈی پورہ سے تعلق رکھنے والی طالبہ راجستھان کی میواڑ یونیورسٹی میں ریڈیولوجی کی طالبہ تھی۔ایک ہفتہ قبل مقبوضہ کشمیر کی بائیس سالہ نرسنگ طالبہ کو بھی پنجاب نرسنگ کالج میں قتل کیا گیا تھا ۔عبدالحمید لون نے انسانی حقوق کی تنظیموں سے اپیل کی ہے کہ وہ کشمیری طالب علموں کے قتل کی تحقیقات کریں۔۔


پاکستان نے جرمنی میں بڑی سفارتی کامیابی حاصل کرلی۔۔۔جرمن وزیر خارجہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے کردار پر زور دیا۔۔۔بلاول بھٹو کیساتھ مشترکہ کانفرنس میں جرمن وزیر خارجہ نے کہا کشمیر کی صورتحال کے حوالے سے جرمنی کا بھی کردار اور ذمہ داری ہے۔ اس لیے ہم خطے میں پرامن حل تلاش کرنے کے لیے اقوام متحدہ کے تعاون کی بھرپور حمایت کرتے ہیں

221.120.204.206 06:35، 9 اکتوبر 2022ء (م ع و)