تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:اصول برائے خودویکی متصفح

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • تمام صارفین اور منتظمین کو چاہیۓ کہ ان ہدایات برائے خوم (awb) میں اگر کوئی ترمیم یا اصلاح درکار ہو تو کر لیں اور پھر ان ہدایات کا باقاعدہ اعلان کر دیا جانا چاہیے۔ ان متفقہ ہدایات کی روشنی میں خوم کو چلانے سے اس وقت تک روکنا منتظمین کی ذمہ داری ہوگی کہ جب تک اس پر مکمل اتفاق نا عمل میں آجائے۔ اگر خلاف ورزی جاری رکھی گئی تو یہ انتظامیہ کا فرض ہے کہ ایسے شخص پر عارضی یا مستقل پابندی لگائی جائے۔ --سمرقندی 03:51, 3 فروری 2011 (UTC)
طویل عرصہ سے یہ منصوبہ اور اس سوفٹویئر کا استعمال التواء کا شکار تھا، اب دوبارہ اسے شروع کیا جاتا ہے۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  20:10, 24 اکتوبر 2015 (م ع و)
مگر صارفین روبہ کھاتہ ہونے کے باوجود اپنی ترامیم اس سے بڑھا رہے ہیں، حالیہ ترامیم سوائے اس آٹو ویکی کے کچھ نظر نہیں رہا۔ آخر روبہ کھاتہ کس لیے ہے جو خودکار ترامیم کو اپنے نام کیا جا رہا ہے۔ براہ مہربانی صارف ناموں کو فہرست سے نکال دیا جائے اور صرف روبہ کھاتہ استعمال کرنے پر پابندی عائد کی جائے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:52, 18 دسمبر 2015 (م ع و)