تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/اربعین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

درخواست برائے اجازت ترمیم 2 دسمبر 2015[ترمیم]

مہربانی فرما کر بندہ کو اگر قابل اعتبار گردانتے ہیں توترمیم کی اجازت مرحمت فرمائیں۔ الکاتب 05:14, 2 دسمبر 2015 (م ع و)

دراصل یہ رائے شماری اب ختم ہو چکی ہے اس لیے براہ راست اسی صفحہ کے بجائے آپ تبادلۂ خیال ہی پر لکھیں تو زیادہ درست ہوگا۔ --محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:06, 2 دسمبر 2015 (م ع و)