مندرجات کا رخ کریں

تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:اولمپکس ترمیمی دوڑ بھارت، 2016ء

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منصوبہ کیونکہ عمومی نہیں اس لیے ملک کا نام عنوان میں شامل ہونا چاہیے، تا کہ اگر دوسری اقوام کے بارے میں منصوبے بنائے جائیں کو ابہام پیدا نا ہو۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:21, 29 جولا‎ئی 2016 (م ع و)

اولمپکس 4 سال بعد ہوں گے، اس لیے بہتر ہے کہ اسی طرز پر یا اسی کس اندر ہی، پاکستان متعلقہ موضوعات کو شامل کر دیا جائے، ہم دونوں کو ایک ساتھ لے کر چلیں گے، اردو صارفین کی بڑی تعداد پاکستان میں ہے، اور اردو میں تلاش کرنے والے پاکستان و بھارت کو ہی اولیت ديں گے، ویسے بھی ہم سال پہلے سے ہی اولمپکس کے مضامین اور سانجوں پر کام کر رہے تھے، میں اور طاہر بھائی، کوئی 350 کے آس پاس ہم نے سانچے بنائے ہیں اور اتنے ہی سانچے ابھی بنانے ہیں، جیسے کے ممالک کے پرچم والے سانچے ابھی آدھے بنے ہیں اور 150 سے زیادہ رہتے ہیں۔ سہ ماہی منصوبہ جاری رہتا تو، اردہ یہی تھا کا مارچ سے مئی میں اولمپکس کو کریں گے، اسی لیے پچھلے سال ، اس وقت ان مضامین کو چھوڑ دیا تھا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:57, 30 جولا‎ئی 2016 (م ع و)
بہتر تجویز ہے، اس طرح دونوں ملکوں کے متعلقہ مضامین میں اضافہ اور بہتری ہو جائے گی۔ --:) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  11:16, 30 جولا‎ئی 2016 (م ع و)