تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:تختہ مشق

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تجربہ[ترمیم]

تجرباتی ترمیم

دايی Noorbarak (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:47، 30 جون 2018ء (م ع و)

افغانستان کے صوبہ کندھار ڈسٹرکٹ دامان کی ایگ گاؤں کا نام ہیں Noorbarak (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:49، 30 جون 2018ء (م ع و)

Roghani Fazal Anwar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:29، 9 فروری 2019ء (م ع و)

Dr. Zillur Rahman, Director of Raheeq Global school[ترمیم]

EXPERIENCE SUMMARY • Working as Assistant Professor at Imam Mohammad Bin Saud University, Riyadh, in Department of languages and Translation, as well providing simultaneous interpretation to Imam Haram in Mecca. • Worked as consultant in simultaneous interpretation service, Rajya sabha, Parliament House, from July 2014 till January 2015. • Worked as Translator in National Media Centre (Press Information Bureau), Government of India in casual capacity. • Worked as casual News Reader-cum-Translator in All India Radio (AIR) from 2006 till 2012. • Worked as Interpreter and Translator in the Saudi Arabian Cultural Mission under Ministry of Higher Education, New Delhi from 2008 till 2013. • Taught Arabic language in Doha Modern Indian School, Doha, Qatar during academic year 2013. • Worked as Translator and Interpreter for various non-governmental organizations.

EDUCATIONAL QUALIFICATION • M. A., M.Phil. & Ph.D. in Arabic language, Translation and Interpretation (ENG-ARB-ENG) from Centre of Arabic and African Studies, Jawaharlal Nehru University, New Delhi.—2006, 2008 & 2013 • B.A in Translation and Interpretation (ENG-ARB-ENG) and Arabic Language and Literature with English, Political Science and Sociology and Urdu as Optional Subjects from Centre of Arabic and African Studies, Jawaharlal Nehru University, New Delhi.—2002 • Advanced Diploma in Proficiency in Mass Media (Urdu) from Jawaharlal Nehru University, New Delhi.—2005 • Diploma in Computer Application and Multilingual DTP from NCPUL, Ministry of HRD, New Delhi. • Diploma in Functional Arabic from NCPUL, Ministry of HRD, New Delhi. • 10+2 from Jamia Ibn Taimia, Madinatussalam, Bihar. Published Works • New Approach to Islamic Studies, published from Wisdom Publication, New Dlhi. • Akhlakiyat-e- Muslim, (اخلاقیات مسلم)Urdu Translation of (الادب المفرد)Al-Adabul Mufrad, published from Dar-aldaie, Riyadh and NCPUL New Delhi. • “Haj Aur Umra ka Asan Tariqa”(حج وعمرہ كا آسان طریقہ) Published from Al-slam Educational and welfare Trust, Patna. • Edited Arabic Monthly Magazine: Al- Isteqam, published from Markazi Jamiat –e- Ahlehadith, New Delhi from January 2013 till June 2014. • More than twenty Articles published in Arabic language. • More than two hundred five articles published in English and Urdu language. CONFERENCES AND SEMINAR • Participated in international conference in Islamic University, Medina, KSA, and presented paper on the topic: contribution of Saudi Arabia in world food program. • Participated in international conference in Jawahar lal Nehru University and presented paper on the topic: India as depicted by Albiruni in his writings. • Participated in a one week intensive training workshop on the use of information technology for Academics, in Kolalampur, Malaysia. This workshop was organized by Ministry of Higher Education, government of Saudi Arabia.

AWARDS AND ACHIEVEMENTS • Secured first rank in debate competition organised by Jamia Millia Islamia in 2001. • Got second rank in Essay Writing Competition organised by School of Language, Literature and Culture Studies, Jawaharlal Nehru University, New Delhi. • Three Book Reviews published in Thaqafatul Hind, a journal by Indian Council of Cultural Relations, Ministry of HRD, Govt. of India, New Delhi.

LANGUAGES KNOWN • Arabic • English • Urdu • Hindi

PERSONAL DETAILS FATHER’S NAME: Late Lutfur Rahman DATE OF BIRTH: 25.05.1980 NATIONALITY: Indian PASPORT NO.: B-1988241

عدت[ترمیم]

السلام علیکم ! میرا ایک سوال ہے کہ ایک عورت شادی شدہ ہے اور وہ چار سال سے خاوند کے ساتھ ہے اور تین سال نو مہینوں سے ان کے درمیان کوئی جسمانی تعلق نہیں ہے شادی کے پہلے چار مہینوں میں پانچ بار جسمانی تعلق ہوا ہو گا اب ان کا طلاق ہونے والا ہے کیا اس حالت میں عورت پر عدت آتی ہے اور آتی ہے تو کتنے وقت کے لیے ۔ اور اس کے خاوند کا شوق لڑکوں میں ہے عورتوں میں نہیں ہے ۔ جو بیوی کو شادی کے بعد میں علم ہوا۔ اور خاوند شرابی بھی ہے بیوی نے اپنی بہت کوشش کی کہ وہ بدل جائے پر وہ ویسا کا ویسا ہی ہے اس لیے بیوی اب طلاق لے رہی ہے Tariq Ali khanAli (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:05، 26 مئی 2019ء (م ع و)

نسیم شاد[ترمیم]

سیئر صحافی اور ادیب نسیم شاد 20 جنوری 1942 کو بھارت کے شہر انبالہ میں پیدا ہوئے۔ بچپن سے ہی وہ ایک ذہین اور زیرک شخص تھے۔ نسیم شاد نے تقسیم کے بعد اپنے والدین کے ہمراہ پاکستان ہجرت فرمائی۔ اور کراچی میں سکونت اختیار کری۔ ابتدائی تعلیم ویلجی بھائی اللہ رکھا اسکول جہانگیر روڈ پر حاصل کری۔ اعلی تعلیم وفاقی اردو کالج سے حاصل کری۔

وہاں سے ہی این ایس ایف کے پلیٹ فارم سے سامراج کی تیسری دنیا کی ریشہ دوائیوں کیخلاف اور ملک کے کچلے ہوئےمظلوم طبقے کے حقوق کے لئے طویل جدوجہد کری۔

انھوں نے اپنے صحافتی کیریئر کا آغاز سینئر صحافی و ادیب ابراہیم جلیس مرحوم کی سرپرستی میں روزنامہ انجام سے کیا۔ اور پھر روزنامہ مشرق سے آخر تک وابستہ رہے۔ ان کا شمار ملک کے سینئر اخبار نویسوں میں ہوتا تھا۔ جنرل ضیاء کے مارشل لاء کے دور میں مشرق اور امروز سمیت دیگر کئی اخبارات و جرائد کو نیشنل پریس ٹرسٹ میں دے دیا گیا۔ مگر اس کے باوجود انھوں نے اپنے قلم کی حرمت کو پامال نہیں ہونے دیا۔

وہ ہر آنے جانے والی حکومت کو اپنے قلم کی نوک سے اچھالتے رہے۔ کے یو جے . پ۔یو۔ ایف جے اور کراچی پریس کلب کے پلیٹ فارم سے انھوں نے صحافتی طبقے کی حقوق کی ایک طویل جنگ لڑی۔ اور کراچی میں اردو یونیورسٹی کے قیام کے لئے بھی انھوں نے انتھک جدوجہد کری۔
وہ ایک اچھے افسانہ نگار بھی تھے۔ علم و ادب کے مشہور جرائد و رسائل سیپ، افکار اور نقوش میں انکے تحریر کردہ افسانے شائع ہوتے رہے۔
وہ ایک بہت بڑے انسان تھے۔ ان کی نیک نامی اور ہر دلعزیزی ایک مثال تھی۔  ان کی سرپرستی میں تربیت پانے والے کئی اشخاص کا شمار آج ملک کے جئید صحافیوں میں ہوتا ہے

کراچی یونین آف جرنلٹس نے 1997 کو ان کی صحافتی خدمات پر انھیں ایوارڈ سے نوازا۔ 12 جون 2000 کو طویل علالت کےباعث وہ اپنے خالق حقیقی سے جاملے۔ نسیم سلمان (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:19، 15 جون 2019ء (م ع و)

عید میلاد النبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بدعت ہے[ترمیم]

اس عید کا ثبوت نہ قرآن سے ہے اور نا ہی حدیث سے ہے نا تو نبوی دور میں کبھی اس عید کو منایا گیا اور نا ہی صحابہ تابعین اور تبع تابعین کے دور میں منایا گیا بلکہ یہ 600 ہجری کے بعد کی ایجاد ہے عبد الرحمن راجپوت (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:55، 28 جون 2019ء (م ع و)

بدعت[ترمیم]

دین میں ہر نئی بات اپنی طرف سے داخل کرنا بدعت ہے ہر بدعت گمراھی ہے اور ہر گمراھی جھنم کی طرف لے جانے والی ہے عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے دن کو غلط طریقے سے منانا یا اس میں ناچ گانے کرنا بدعت ہے

ولایت کی تبلیغ[ترمیم]

ولایت علی علیہ السلام 5.124.51.189 21:25، 31 جنوری 2022ء (م ع و)

ذرا سوچیں[ترمیم]

اج کل اگر دیکھا جائے تو اس ترقی یافتہ دور میں انسان نے بہت کچھ کر کے اور بہت زیادہ سائنسی ایجادات کی مریخ تک پہنچا زندگی کی ہر ضرورت کو ایک بٹن پر کلک کرنے سے حل تک پہنچا لیکن ذرا سوچیں کہ انسان انسانیت کی دائری سے نکلا اس کہ وجہ شاید میری ناقص رائے یہی ہے کہ انسان انسانیت کی مقام سے کیوں گر گیا وجہ یہی ایجادات ہے ابرار حسین خپلواک 313 (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:58، 22 جولائی 2023ء (م ع و)

تجویز[ترمیم]

تختۂ مشق کو صاف کرنے اور صاف رکھنے کے لیے دوسری ویکیوں پر بوٹ چلتے ہیں۔ تاہم اردو ویکیپیڈیا کے تختہ مشق کو صاف رکھنے کے لیے جاوا اسکرپٹ کا ایک کوڈ لکھا ہے، جس کا کام یہ ہے کہ جب بھی کوئی صارف تختہ مشق کے خانہ ترمیم میں پہنچے تو وہ خودکار طور پر صاف ہو جائے۔ کوڈ یہ ہے:

if (window.location.href.includes('ویکیپیڈیا:تختہ_مشق&action=edit') ||
    window.location.href.includes('ویکیپیڈیا:تختہ_مشق#/editor/0')) {
    	let sandboxText = document.getElementById('wpTextbox1');
    	sandboxText.value = '{{براہ مہربانی اس سطر کو نہ چھیڑیں}}';
}

کیا یہ تبدیلی مناسب ہوگی؟ :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  مورخہ 11 فروری 2024ء، بوقت 9 بج کر 32 منٹ (بھارت)