تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:درخواست شدہ مضامین

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

http://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%A7%D8%B1%D8%AF%D9%88_%DB%81%D9%86%D8%AF%DB%8C_%D8%AA%D9%86%D8%A7%D8%B2%D8%B9%DB%81

اردو ہندی تنازعہ آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے A.W.Qasmi (تبادلۂ خیال) 19:53, 19 مارچ 2013 (م ع و)-

یہ ڈاکٹر جاوید رحمانی کے معرکہ آرا مضمون "پریم چند اور زبان کا مسئلہ "کی غیر ذمہ دارانہ تلخیص ہے .یہ جاوید رحمانی وہی ہیں جن کی مشہور و معروف کتاب "غالب تنقید "مطبوعہ انجمن ترقی اردو (ہند )دہلی ہے اور انہی کی PIL پر دہلی ہائی کورٹ نے قومی اردو کونسل دہلی کے سابق ڈائریکٹر حمید الله بھٹ کو نوکری سے ہٹانے کا حکم دیا اور وہ نوکری سے نکالا گیا .ڈاکٹر رحمانی کا یہ مضمون مسلم انسٹی ٹیوٹ کلکتہ کے پریم چند سیمینار میں پڑھا گیا تھا اور پھر پاکستان سے ماہنامہ اخبار اردو اور ہندوستان سے خدا بخش لائبریری جرنل (شمارہ 153 ،جولائی -ستمبر 2008 )ص 1 تا ص 18 میں شائع ہوا تھا اور بے شمار رسائل میں ہند و پاک کے ڈائجسٹ کیا گیا .اس مضمون کی درست شکل کیلئے ڈاکٹر رحمانی سے ان کی ای میل آئی ڈی rahmanijnu@gmail.com پر رابطہ کریں اور ان کی اور تحریروں کیلئے ان لنکس پر لاگ آن کریں ؛ rahmanijnu.blogspot.com jawaidrahmani.wordpress.com authorsanjuman.wordpress.com cfess.blogspot.com

برائے تصدیق معروفیت[ترمیم]

مآخذ کی تلاش: "درخواست شدہ مضامین" – خبریں · اخبارات · کتابیں · گوگل اسکالر · جے اسٹور · آزاد تصویریں · ویکیپیڈیا کا کتب خانہ

حرملہ بن کاہل کا تعارف[ترمیم]

حرملہ بن کاہل جو کہ کربلا میں تھا اس کا مکمل تعارف درکار ہے

101.53.224.253 06:01، 30 جولائی 2023ء (م ع و)