تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:سانچہ نام فضا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

اس صفحہ میں کوئی طرزیاتی نقص (ٹیکنیکل خرابی) محسوس ہو تو آگاہ کیجیۓ۔ اس صفحہ سانچے کا ربط صفحہ اول پر بھی دیا گیا ہے۔

دو چیزوں ہم تمیز نہیں کررہے۔

  1. infoBox
  2. template

سانچہ = template

سیف اللہ 18:59, 25 جون 2006 (UTC)


سانچہ معلومات بین الاقوامی شہر[ترمیم]

کیا دستیاب ہے۔ میں روم پر مضمون لکھ رہا ہوں اور اسکی ضرورت محسوس کر رہا ہوں۔ اگر دستیاب ہے تو براۓ مہربانی بتا دیں کہاں سے مل سکے گا۔

تمام سانچوں کی فہرست یہ ہے
اس میں مجھے یہ شہر سے متعلقہ سانچے ملے ہیں

سیف اللہ (تبادلۂ خیال) 06:12, 9 نومبر 2006 (UTC)

سانچہ:خانۂ معلومات شہر میں آصف صاحب نے سانچہ:خانۂ معلومات پاک شہر کو من و عن نقل کر دیا ہے جو کہ تکنیکی لحاظ سے اس لیے ٹھیک نہیں کی یہ سانچہ پاکستانی شہروں کو زہن میں رکھ کر تشکیل دیا گیا ہے اور غیر پاکستانی شہروں کے بارے میں معلومات کا خلاصہ موزوں انداز میں پیش نہیں کر سکتا۔ ہر ملک کے شہر کیلیے علیحدہ سانچہ بنانا ہو گا۔ کوشش کرتا ہوں اٹلی (روم کا ملک) کیلیے بھی شہر کا سانچہ بنا دوں۔ حیدر 22:31, 12 نومبر 2006 (UTC)