تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:اکثر پوچھے جانے والے سوالات

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

--نزیر 19:54, 20 مئی 2007 (UTC)محترم ثمرقندي صاحب اسلامءلیکم کیا مین ثخصيات کے کالم مين اپنے والر مرحوم کے متعاق کالم تحریر کر سکتا ھون؟ ميرے والد مرحوم نے اپنی ذندگی مين کافی محنت کی۔۔ ايک عام آدمی سے لے کر اپنی ايمنداری اور محنت سے بڑے مقام حاصل کے۔ سياست سے دور ہی رھے باوجود مختلف ادوار مین پيشکش بھی ھوتی رھین۔ ھندوستان کے سابق دو مرتبۂ قاءم مقام وزیراءظم آنجحانی گلزاری لال نندا جو کۂ میرے والد محترم چوحدری احمد دین مرحوم کے ساتۂ بس سروس مین حصۂدار رھ چکے تھے نے بھی پیشکش کی۔ صدر ایوب خان صاحب،امیر محمر خان صاحب گورنر مغربی پاکستان نے بۂی پیغام بۂجوایا۔ یھان تک کھ ماڑل ثاؤن لاہور سوساءثی کی باگدوڑ سنبھالنے کی بھی پیشکش ھوی ایکن مصروفیت کا عزر کرتے ھوے بڑے پیار سے ٹال دیا۔ ثمرقندی صاحب اگر مین آپکے اصولون کے متعبق ھون تو۔۔ براءے مہربانی ایک تصویر (اپ لوڑ) کرنے کا طریقھ ھدایٹ فرما دین۔ وسلام وفی ایمان الللھ

حوالھ

http://nl.msnusers.com/Ch-AhmedDin

  • جناب نزیر صاحب ؛ دائرہ المعارف پر مضامین صرف ان عنوانات پر ہی لکھے جاتے ہیں کہ جنکی معلومات کا اجتماعی ہونا ثابت ہو چکا ہو یا ہوتا ہو۔ آپ نے اپنے والد صاحب کی شخصیت کے ساتھ جو تاریخی تعلقات درج کیئے ہیں انکو مد نظر رکھتے ہوئے ہوسکتا ہے کہ وہ مضمون شخصی کی بجائے کسی تاریخی حوالے میں رکھا جاسکے۔ اردو ویکیپیڈیا کے پاس ماہر تاریخ جناب فہد صاحب موجود ہیں وہ آپکا مضمون ایک نظر دیکھ کر کوئی مناسب مشورہ دے سکتے ہیں کہ اس مضمون کی کوئی تاریخی حیثیت بنتی ہے یا نہیں۔
  • آپ یہ جو ربط دیا گیا ہے اس پر کلک (click here) کیجیئے، جو صفحہ کھلے گا وہ آپکا تبادلۂ خیال کا صفحہ ہے، فی الحال عارضی طور پر آپ اپنا مضمون اس صفحے پر لکھ دیجیئے تاکہ اسے دیکھ کر اور ساتھیوں سے مشورہ کر کہ کوئی فیصلہ کیا جاسکے، تصاویر UPLOAD کرنے کا کام تو مضمون کی عبارت کا فیصلہ ہونے کے بعد بھی کیا جاسکتا ہے۔ سمرقندی

کیا کوئی شخص مجھے جربہ تیونس میں درآمد کی جانے والی اشیا کے بارے میں بتا سکتا ہے؟[ترمیم]

--14.192.133.20 19:46, 28 اکتوبر 2012 (UTC)


وکی نستعلیق کے متعلق[ترمیم]

درج ذیل صفحہ سے میں نے رہنمائی چاہی تھی کہ وکی پیڈيا پر تمام اردو الفاظ نستعلیق میں نظر آئیں ۔

کس طرح وکیپیڈیا کو نستعلیق فونٹ میں دیکھیں۔

مگر اس کے نتیجے میں کچھ مشکل پیش آرہی ہے۔ اس صفحے پر موجود ہدایات پر عمل کرنے کے لیے میں نے اس لنک پر کلک کیا

" تو یہاں فارہ سے ٹک کر کے "

تو نتیجتاً یہ خطائے اندرونی آتا ہے ۔

[3218ce9a] 2012-11-08 08:41:22: Fatal exception of type MWException

کچھ رہنمائی درکار ہے کہ یہ کیا مسئلہ ہے ۔ نور الدین 08:47, 8 نومبر 2012 (UTC)

تبصرہ 16 ڈسمبر 2012[ترمیم]

میں نے کچھ صفحات پر تبادلہ خیال کیا ہے اب مجھے ان کا جواب کیسے ملے گا اور اگر میں عربی ویکیپیڈیا سے ترجمہ کروں تو اس کا کیا طریقہ کار ہو گا؟ مگس مگس (تبادلۂ خیال) 19:54, 16 دسمبر 2012 (م ع و)

تبصرہ 30 جنوری 2013[ترمیم]

فnkjg 118.107.133.218 15:07, 30 جنوری 2013 (م ع و)فیس بکس کیا ہے

فیس بک

صوبہ وزئراعلئ گورنر

مدد درکار[ترمیم]

اسلام علیکم دوستو میں نیا صارف ہوں اور ابھی مجھے کسی پیج کو صحیح طرح بنانا نہیں آتا میں اپنا صارف صفہ اچھی طرح بنانا چاہتا ہوں میں نے اپنے متعلق معلومات صفحہ صارف پہ اپلوڈ کردی ہے کوئی آپ مہربانی فرما کر اسے چار چاند لگا دیں۔ بہت شکریہ--Adnan Yasin Sarsi Sahib (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:07, 30 اپریل 2016 (م ع و)عدنان یاسین

کچھ الفاظ کی درستی ضروری ہے[ترمیم]

یہاں کسی صاحب نے زبان و بیان کے تحت چند غلط الفاظ کو درست قرار دیا ہے جو بہت بڑا جاہلانہ کام ہے جیسے وہ کہتا ہے مسالا لفظ صحیح ہے حالانکہ درست لفظ ہے مصالح اسی طرح اولوالعزم غلط جبکہ اولواالعزم درست کمھار غلط کمبھ ھار درست تقاضا غلط تقاضی درست وغیرھا پروفیسر لیاقت عظیم (تبادلۂ خیالشراکتیں) 20:25, 23 نومبر 2016 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا میں خوش آمدید جناب لیاقت عظیم صاحب! کیا آپ اس صفحہ کا ربط دے یا عنوان بتا سکتے ہیں جہاں یہ مبینہ غلطیاں درج ہیں؟ ممنون :) یہ صارف منتظم ہے—خادم—  20:41, 23 نومبر 2016 (م ع و)

اس علاقے میں اگر کوئی سیروتفریح کو آئے تو یہاں ریہاش ملتی ہے[ترمیم]

کوي تو بتا ے ظفر اقبال بھٹہ (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:13, 15 مئی 2017 (م ع و)