تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:معروفیت (افراد)

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

وحیداللہ قرار[ترمیم]

شاعر، لیکوال او خبریال Waheed Qarar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:36، 19 دسمبر 2018ء (م ع و)

صحیح هے

Waheed Qarar (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:37، 19 دسمبر 2018ء (م ع و)

جلال الدین مغل[ترمیم]

جلال الدین مغل پاکستان کے زیر انتظام کشمیرکے معروف تحقیقی صحافی ہیں اور گذشتہ ایک دہائی سے زائد عرصے سے اردو اور انگریزی کے مختلف قومی اور بین الاقوامی جرائد میں لکھتے ہیں۔ ان کی تحقیقاتی رپورٹیں اور مضامین نیویارک ٹائمز، انڈیپنڈنٹ اردو، ڈان سمیت کئی دوسرے اخبارات اور جرائد میں شائع ہوتی ہیں۔