تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:معلومات برائے نئے صارفین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

السلام علیکم! ہم اُمید کرتے ہیں کہ آپ ھمیں اردو میں مکمل تفصیل ڈاون لوڈ کرنے کا موقع دینگے بھاول پور پولیس کی طرف سے ھم کوشش کر رھے ہیں کہ اردو میں اپنے ویوورز کو درست معلومات دیے سکیں اس لئے اگر کوئی طریقہ کار یاں غلطی ھو تو برائے مھربانی درستگی کئیلئے مدد دیجیئے گا نہ کہ ہمارا اکاونٹ بلاک کرین شکریہ ریسکیو 15 بھاول پور کمپیوٹر ٹیم