تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:میل ملاپ/کراچی/کراچی2

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

كراچى مين يه ميلا پهر هو نا چاهيي!--Saudahmed66 12:33, 18 نومبر 2010 (UTC)


وکی میل ملاپ کراچی کے پہلے اجلاس میں شرکت کا موقع ملا۔ بلاشبہ یہ میری زندکی کا یاد گار دن تھا جس میں مجھے نءے دوستوں سے ملاقات کا موقع ملا جو انٹرنیٹ کی بدولت دنیا بھر میں پاکستان کے سفیر اور اردو کے ترجمان ہیں۔ ان دوستوں کے جذبات و خیالات خصوصا اردو کے حوالے سے ان کی گرانقدر خدمات نے مجھے بہت متاثر کیا ۔ آءندہ بھی اسے پرگرمات میں شرکت کو میں اپنے لءے اعزاز سمجھوں گا۔ کراچی سے تعلق رکھنے والے تمام وکی دوستوں کو اس میں ضرور شرکت کرنی چاہءے۔ [احمد ندیم اعوان]

ندیم صاحب ابھی تو ایک ملاقات سے فارغ ہی ہوئے ہیں اور ابھی اس میں طے کی گئی باتوں پر عمل بھی کرنا ہے، میرا خیال ہے جب تک سابقہ ملاقات کا کوئی خاطر خواہ نتیجہ برآمد نہیں ہوتا یہ دوسری ملاقات بے معنی ہی رہے گی، صرف ملاقاتیں کرنے سے کچھ نہیں ہونے لگا جب تک ہم ان میں طے کی گئی باتوں پر عمل نہ کریں.. امید کرتا ہوں کہ پہلی ملاقات میں آپ کی طرف سے اٹھائے گئے خدشات دور کرنے میں کامیاب رہا ہوں، ویسے ابھی تک بینر سامنے نہیں آئے.. انہیں کون بنا رہا ہے؟ --محمد علی مکی 18:30, 22 اکتوبر 2009 (UTC)

جناب مکی بھائ، اس ميں کو‏ئ شک نہيں ہے کہ پہلا کراچی میل ملاپ وکیپیڈیا خاص کر اردو وکیپیڈیا کے لۓ ايک بہترين قدم تھا۔ کافی لوگوں نے پہلی وکی میل ملاپ کو بہت سراہا اور نيک تمناوں کے اظہار کے ساتھ ساتھ اميد ظاہر کی کہ اردو وکیپیڈیا کو اس کا اصل مقام ملنا چاہيۓ۔ دوسری میل ملاپ کا مقصد یہ ہے کہ اب جب ہم ميدان ميں اتر آۓ ہے تو پھر کھيلنے ميں کيا انتظار؟ معاف کيجيۓ گا، محاورہ درست نہيں تھا۔ حال ہی ميں ويلز صاحب نے اپنے نۓ پيغام ميں یہ فرمایا ہے کہ اگلی میل ملاپ جلدازجلد کروائ جاۓ تاکہ کميونيٹی متہرک رہےاور ان کے پاکستان آنے کے سلسلے ميں خاص طور بحث کی جاۓ۔ ثاقب قیوم 07:29, 23 اکتوبر 2009 (UTC)
  • یاد رہے کہ وکیپیڈیا کے صارفین ایک دوسرے سے IRC کے زریعہ بھی رابطہ میں رہ سکتے ہیں۔--Urdutext 01:50, 24 اکتوبر 2009 (UTC)
ميری طرف سے ايک چھوٹی سی کوشش۔ تصویر:120px-Wikipedia-banner-blank.png ثاقب قیوم 06:13, 27 اکتوبر 2009 (UTC)
  • میں گزشتہ ملاقات کے فیصلے یعنی وکیپیڈیا کو مشتہر کرنے کے لیے چند گرافکس بنانے پر کام کر رہا ہوں۔ امید ہے کہ اگلی ملاقات سے قبل یہ کام مکمل ہو جائے گا۔ میں ثاقب سے معذرت خواہ ہوں کہ اس ملاقات کے حوالے سے فوری طور پر جواب نہ دے سکا۔ میں 22 نومبر پر رضا مند ہوں، البتہ شاید عید الاضحی بہت زیادہ قریب ہونے کے باعث ہمیں چند مسائل کا سامنا کرنا پڑے، اس لیے اگر زیادہ تعداد میں وکی ساتھیوں کو شریک کروانا ہے تو شاید ہمیں تاریخ پر غور کرنا پڑے۔ بہرحال امید ہے کہ اس وقت تک ہم پہلی ملاقات میں کیے گئے فیصلوں پر کچھ کام کو آگے بڑھائيں گے۔ فہد احمد 06:30, 27 اکتوبر 2009 (UTC)
اس بار تو جناپ پاکستان اور انڈيا کی ميل ملاقات ايک ہی روز ہونے کے امکانات نظر آرہے ہيں۔ اب زرا کراچی ملاقات کی طرف آتا ہوں، پہلی بات يہ کہ اس بار ملاقات کی صحيح جگہ کا تعين بہت اہم مسلہ ہے۔ ميں چاہتا ہوں کہ اس بار ہميں ايسی جگہ ميسر ہوں کہ جہاں انٹرنيٹ کی فراہمی دستياب ہوں تاکہ ہم شرکاء کو ويکيپيڈيا خاص کر اردو ويکيبپيڈيا کی مشق کراسکیں اور ان کے درپيش مسائل کا حل نکال سکیں۔ ثاقب قیوم 09:53, 28 اکتوبر 2009 (UTC)

فہد بھائی اردو وکیپیڈیا کا ایک 468x60 حجم کا ایک خوبصورت بینر درکار ہے بلاگ پر لگانے کے لیے، جلد عنایت فرماکر ثواب الدیار حاصل کریں.. --محمد علی مکی 13:36, 4 نومبر 2009 (UTC)

مکی بھائی، اک ذرا صبر کہ جبر کے دن تھوڑے ہیں چند ایک روز انتظار کر لیجیے، میں عنایت کر دوں گا فہد احمد 04:31, 5 نومبر 2009 (UTC)

میں نے اردو ویکیپیڈیا پر پر کچھ مضامیں لکھیں ہیں، لیکن اب باقاعدہ لکھنا چاہتا ہوں، میل ملاقات میں شریک ہونا چاہتا ہوں، میری رہنمائی فرمائیں صارف:syedkash4u

فہد میاں یہ چند دن کب ختم ہوں گے؟ --محمد علی مکی 09:45, 7 نومبر 2009 (UTC)

جناب آزاد مواد کے مضمون بر آپ کی اصلاح کی ضرورت درکار ہے۔ ثاقب قیوم 09:57, 7 نومبر 2009 (UTC)

میں بڑی دور رہتا هوں[ترمیم]

آپ سب لوگوں کے ساتھ مل بیٹھنے کو جی چاہتا ہے لیکن جی هم بڑی دور رہتے هیں کراچی سے یعنی جاپان میں لیکن جی میل میل ملاپ اور ملاقاتیں اچھی بات هیں اس سے معلومات میں اضافه هوتا ہے اور اپ سب لوگ تو کام هی معلومات کی فراہمی کا کرتے هیں ہم بھی اپ کے ساتھ هیں اور هو سکتا ہے که کبھی سب لوگوں سے ملاقات هو مجھے فخر ہے که میں وکی پیڈیا سے منسلک هوں اور آپ سب جیسے اہل علم کے ساتھ شمار کیا جاتا هوں 02:31, 13 نومبر 2009 (UTC)خاورkhawar

جناب، آپ کی دلچسپی کا شکریہ۔ جاپان ميں کہاں رہائش پزير ہے آپ؟ اميد ہے آپ سے آنے والے دنوں ميں ضرور ملاقات ہو۔ --ثاقب قیوم 07:00, 13 نومبر 2009 (UTC)


وکی پیڈیا کی ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کیا کرنا ہو گا جناب۔۔۔۔!!! محمد طارق راحیل

وکی پیڈیا کی دنيا ميں خوش آمديد! آج ہی لکھنا شروع کر ديجيۓ۔--ثاقب قیوم 16:46, 17 نومبر 2009 (UTC)

وکی پیڈیا کی ٹیم میں شامل ہونے کے لئے کیا کرنا ہو گا جناب۔۔۔۔!!! محمد طارق راحیل

وکی پیڈیا کی دنيا ميں خوش آمديد! آج ہی لکھنا شروع کر ديجيۓ۔--ثاقب قیوم 16:46, 17 نومبر 2009 (UTC)

میں نے اردو ویکیپیڈیا پر پر کچھ مضامیں لکھیں ہیں، لیکن اب باقاعدہ لکھنا چاہتا ہوں، میل ملاقات میں شریک ہونا چاہتا ہوں، میری رہنمائی فرمائیں۔ صارف:syedkash4u

  • نئی میل ملاقات تو ابھی طے نہیں ہوئی؛ آپ کو اگر تحریر میں کسی قسم کی معاونت درکار ہے تو آپ دیوان عام پر جاکر پوچھ سکتے ہیں تمام ساتھی آپ کی مدد کو تیار ہیں۔ --سمرقندی 12:44, 2 فروری 2010 (UTC)