تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:ویکی املائی منشور

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

اس مضمون کے مقدمہ کے آخری پیراگراف سے اختلاف کرتے ہوئے عرض ہے کہ یہ مضمون منشور ہے نہ سفارشات اس کی زبان منشور والی بنائیں نہ سفارشات والی، اس کے علاوہ عرض ہے کہ اس میں ویکی رائے کا آخر میں خانہ (کالم) ہونا چاہئے تاکہ جس سفارش میں ویکیپیڈیا اردو کی اپنی انفرادی رائے یا سفارش ہو وہ لکھی جائے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:36, 24 دسمبر 2015 (م ع و)