تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:پانچ ستون

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
  • خوش آمدید! کون ہیں آپ ؟ کچھ اپنا تعارف تو کرا دیجیۓ
  • اس صفحہ کا نام پانچ ارکان نہیں ، پانچ ستون ہونا چاہیۓ
  • بین اللسانی روابط میں سے اردو کا ربط نکال دیجیۓ کہ یہ تو خود اردو ویکی کا صفحہ ہے

افراز

کبوتروں کا علاج اور شوق[ترمیم]

میں اس پیج میں لوگوں کی اصلاح اور شوق کو بہتر کرنے کےلئے کاوش کرنا چاہتا ہوں۔ یہ پیج میرے لئیے بہت فائیدہ مند ہو سکتا ہے استاد ملک محمد نوید کوکا کولا والے (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:51، 19 اکتوبر 2018ء (م ع و)

پرواز نسخہ برائے کبوتر[ترمیم]

کبوتر بہت نازک مزاج پرندہ ہے اس کی دیکھ بھال بھی اسی انداز میں ہونی چاھئے۔ اس کو جو فارمولے لگائے جا رہے ہیں بہت تکلیف دہ بات ہے کہ ان بے زبان پرندوں کے ساتھ ظلم اور بدعا لینے کا ذریعہ بن رہا ہے۔ اس میں کم علم اور جاہل لوگ جو خود کو استاد تو کہلواتے ہیں ایسے لوگوں نے بہت سے نوجوانوں کو حرام کاری اور فضولیات میں مصروف کر رکھا ہے۔ نہ تو ان لوگوں کو نسخوں یعنی میڈیسن کے فوائد اور نقصانات کا علم ہے بلکہ ان کی مقدار کا بھی علم تک نہیں جس وجہ سے اس شوق میں پرندوں کے ساتھ انتہائی برا ظلم کیا جا رہا ہے۔ استاد ملک محمد نوید کوکا کولا والے (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:57، 19 اکتوبر 2018ء (م ع و)