تبادلۂ خیال ویکیپیڈیا:AWB

صفحے کے مندرجات دوسری زبانوں میں قابل قبول نہیں ہیں۔
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

منصوبہ ہذا کے ذریعے ترامیم کے بعد لفظ غالباً وغیرہ درست نظر نہیں آتے لہذا درستگی کی جائے۔--ساجد امجد ساجد 16:18, 6 جنوری 2011 (UTC)

  • مجھے نفیس ویب نسخ اور جمیل نوری نستعلیق میں "تقریباً" درست نظر آرہا ہے۔ دیکھیں: الانعام#مباحث۔ کیا آپ کسی مثال کی نشاندہی کر سکتے ہیں جہاں یہ مسئلہ درپیش ہے؟ --کاشف عقیل 18:28, 6 جنوری 2011 (UTC)