تتش اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تتش اول
معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1066ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات فروری1095ء (28–29 سال)[1][2][3]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رے [3]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلجوقی سلطنت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد الپ ارسلان [3]  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
خاندان سلجوق خاندان   ویکی ڈیٹا پر (P53) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دیگر معلومات
پیشہ حاکم   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ترکی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات

تاج الدولہ ابو سعید تتش ابن الپ ارسلان ،(عربی: أبو سعيد تاج الدولة تتش السلجوقي؛وفات: 25 فروری 1095) دمشق کا سلطان اور سلاجقہ شام کے بانی، سلطان ملک شاہ سلجوقی کا بھائی اور سلطان برکیاروق کا چچا تھا۔تتش سن 471 ہجری میں دمشق اور 478 ہجری میں حلب پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوا اور شام کے بہت سے علاقوں کو اپنے ماتحت کیا اور ملک شاہ کی وفات کے بعد خود مختاری اختیار کر لی۔ اس کے اور اس کے بھتیجے برکیاروق کے درمیان میں رے شہر کے قریب 487 ہجری میں لڑائی ہوئی، تتش کو اس جنگ میں شکست ہوئی اور وہ مارا گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]