تثلیثی آباء
ظاہری ہیئت
| تثلیثی آباء | |
|---|---|
| معلومات شخصیت | |
| عملی زندگی | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| درستی - ترمیم | |

تثلیث پسند آباء جنھیں تثلیثی آباء یا "تثلیثِ اقدس اور اسیران" کا حکم یا "تثلیثی حکم" بھی کہا جاتا ہے، ایک رومن کیتھولک راہبانہ جماعت ہے جسے فرانسیسی بزرگ یوحنا دی ماثا (1154ء–1213ء) نے فرانس کے علاقے پروڤانس میں قائم کیا۔ یہ جماعت 17 دسمبر 1198ء کو پوپ اینوسینت سوم کے حکم سے قائم کی گئی۔ اس راہبانہ جماعت کا بنیادی مقصد قیدی بنائے گئے مسیحیوں کو فدیہ دے کر آزاد کرانا تھا۔
تثلیثی راہبوں نے بحیرہ روم کے ملکوں میں تہذیبی مکالمہ، روحانی ہم آہنگی اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دیا۔ ان کی روحانی زندگی کا مرکز عقیدہ تثلیث (اللہ، بیٹا، روح القدس) ہے، جو ان کے لیے نہ صرف ایک طرزِ حیات ہے بلکہ نجات کا راز بھی۔ بعد میں اس راہبیت کی تجدید اسپین کے سنہری دور کی روحانیت کے مطابق "بے داغ حمل" کے گروہ سے تعلق رکھنے والے بزرگ یوحنا المعمدان نے کی۔ [1] .[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "About the Trinitarians: Our Roots"۔ www.trinitarians.org۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-06-19
- ↑ Ibn Khaldun, Histoire des Berbères et des dynasties musulmanes de l'Afrique septentrionale, ed. Paul Casanova and Henri Pérès, trans. William MacGuckin, baron de Slane (Paris, 1925-56), 3: 116-17
