تجارتی نشان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تجارتی نشان(Brand) سوداگری کا نشان؛ مارکہ؛ تجارتی نشان؛ کسی خاص کاریگر کی بنائی ہوئی چیز؛ بٹا؛ دھبا؛ مویشیوں، گھوڑوں اور بھیڑوں یا مجرموں پر گرم لوہے سے لگایا ہوا نشان جو ان کی ملکیت ظاہر کرتا ہے؛ داغ آہن؛ کلنک کا ٹیکا۔ (نباتیات) پودوں کی بیماری جو پتوں کو جھلسا دیتی ہے۔ برانڈ؛ لکڑی کا جلا ہوا یا جلتا ہوا ٹکڑا؛شمشیر یا تلوار؛ جانوروں کو داغنے کا اوزار[1]

وسمہ :

وسمی نام : Brand name

تجارتی علامت : trademark

حوالہ جات[ترمیم]

  1. آن لائن قومی انگریزی اُردو لُغت،ادارۂ فروغِ قومی زبان اسلام آباد پاکستان