تجرباتی حیاتیات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تجرباتی حیاتیات (انگریزی: Experimental biology)، یہ حیاتیات کے اس میدان سے متعلق ہے جس میں حیاتیاتی مظاہر کی تحقیق اور تفہیم تجربات سے کی جاتی ہے۔ سادہ الفاظ میں یہ حیاتیات کی وہ شاخ ہے جس میں حیاتیاتی نظریات کو تجربات کے ذریعے ثابت کیا جاتا ہےـ یہ اصطلاح نظریاتی حیاتیات کے الٹ ہے جو حیاتیاتی نظام کی تجرید اور ریاضیاتی نمونہ جات سے متعلق ہے۔