مندرجات کا رخ کریں

تجربہ کار کمپیوٹر صارف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تجربہ کار کمپیوٹر صارف یا پَوَر یوزر (انگریزی: Power user) اس کمپیوٹر کے استعمال کرنے والے کو کہتے ہیں جو کمپیوٹر ہارڈویئر،[1][2][3] آپریٹنگ سسٹم،[4] پروگرام[5][6] یا ویب سائٹوں[7] کی ترقی یافتہ خصوصیات کو بہ روئے کار لاتا ہے جسے ایک اوسط درجے کا صارف نہیں استعمال کرتا ہے۔[8] تجربہ کار صارف کو بر سر استعمال نظاموں کی وسیع معلومات ہونا ضروری نہیں۔ یہ ممکن ہے کہ کمپیوٹر پروگرامنگ یا سسٹم ایڈمنسٹریشن کے قابل نہ ہو۔ مگر یہ صارف کا خاصا یہ ہوتا ہے کہ اس میں وہ صلاحیت یا خواہش ہوتی ہے کہ کمپیوٹر پروگراموں یا سسٹموں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرے۔ انٹرپرائز سافٹ ویئر سسٹموں میں پَوَر یوزر سے مراد ایک رسمی کردار ہو سکتا ہے جو اس شخص کو دیا جاتا ہے جو پروگرامر نہ ہو۔ اکثر یہ لوگ اپنے کام کا کردار وہی بنائے رکھتے ہیں، مگر آزمائش، تربیت اور انٹرپرائز سافٹ ویئر کی پہلی سطح کی مدد فراہم کرتے ہیں۔ صارفین کبھی کبھی بر سر خطا خود کو موسوم بطور پَوَر یوزر کر سکتے ہیں جب وہ مکمل معلومات سے کم صلاحیت رکھتے ہیں۔[9]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Apple's New Mac Pro Review: The Most Powerful Mac Ever"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2018 
  2. "Mac Pro tower for power users redesigned and relaunched"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2018 
  3. "Mac Pro Competitors: 10 High-End Models Vying for Power Users' Favor" 
  4. "Become a Mac OS X power user the easy way"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2018 
  5. "How Mac experts manage their calendars"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2018 
  6. "Conquer your inbox with the best email apps for iOS"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2018 
  7. "12 Hidden Facebook Features Only Power Users Know"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2018 
  8. "Power Users' Guide"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2018 
  9. In one 1997 study involving design testing of a web application, self-identified power users refused to read any instructions, made wrong guesses, and repeatedly became so lost they could not complete the test. Bruce Tognazzini۔ "Maximizing Windows"۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2018  - 1997 date taken from the fact that the study and design (in the link) were all completed three days before the release of Netscape 4.0, an event which occurred in June of 1997.