تحریف
Jump to navigation
Jump to search
یہ لفظ پیروڈیا سے بنا ہے جس کے لغوی معنی تحریف کے ہیں۔ اصطلاح میں وہ صنف ظرافت ہے جس میں کسی نظم یا نثر کی نقل اتاری گئی ہو۔خیالات کو بدل دیا گیا ہو جس سے مزاحیہ تاثرات پیدا ہو گئے ہوں۔بعض اوقات حرف اور حرکت کی تبدیلی سے بھی پیروڈی ہو جاتی ہے۔ اس کو جوابی نغمہ بھی کہ سکتے ہیں.