مندرجات کا رخ کریں

تحریک بحالی جمہوریت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحریک بحالی جمہوریت (MRD)
رہنمابینظیر بھٹو
سیکرٹری جنرلراؤ عبد الرشید
صدر کمیٹیرسول بخش پلیجو (QAT)
بینظیر بھٹو (PPP)
جام ساقی (CPP)
خان عبد الولی خان (ANP)
فضل الرحمٰن (JUI)
تاسیس8 فروری 1981ء (1981ء-02-08)
تحلیل24 اگست 1988 (1988-08-24)
نظریاتLeft–wing
جماعت کا پرچم
فائل:Fraz Wahlah as a Child in the mid 80s waving Pakistan Peoples' Party flag whilst leading a procession against the Marshal Law and dictatorship of General Zia ul Haq in Pakistan,.jpg
ایم آر ڈی کا علم بردار بچہ: فراز واہلہ (ان کے والد ایڈووکیٹ ایم ایس واہلہ ان کے پیچھے، بائیں جانب پر ہیں

تحریک بحالی جمہوریت یا ایم آر ڈی (Movement for the Restoration of Democracy) ایک تحریک تھی جس کا مقصد پاکستان کے فوجی آمر جنرل ضیا الحق کے مارشل لا کے خلاف آواز بلند کرنا تھا۔