تحریک لبیک اسلام
Appearance
تحریک لبیک یا رسول اللہ | |
---|---|
رہنما | اشرف آصف جلالی |
نعرہ | لبیک یا رسول اللہ |
تاسیس | 2 مئی 2018 |
صدر دفتر | مرکز تاج باغ، لاہور |
نظریات | نظام مصطفی کا نفاذ |
مذہب | اسلام |
انتخابی نشان | |
توپ |
تحریک لبیک اسلام (TLI) ایک سیاسی تنظیم ہے جو تحریک لبیک یا رسول اللہ نامی جماعت کے راہنما علامہ اشرف آصف جلالی کی زیر قیادت قائم ہوئی ہے۔ 2 مئی 2018ء کو الیکشن کمیشن پاکستان میں رجسٹر ہوئی[1] اور توپ نشان الاٹ ہوا۔[2]
تنازعات
[ترمیم]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ECP - Election Commission of Pakistan"۔ 2018-06-18 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-18
- ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2021-11-28 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-06-18
زمرہ جات:
- 2018ء میں قائم ہونے والی سیاسی جماعتیں
- اسلام پسند گروہ
- اسلامی سیاسی جماعتیں
- بریلوی مکتب فکر کی سیاسی جماعتیں
- پاکستان کی سیاسی جماعتیں
- پاکستان میں 2018ء کی تاسیسات
- پاکستان میں قانون توہین مذہب
- پاکستان میں قائم اسلامی تنظیمیں
- سنی اسلامی تحریکیں
- سنی سیاسی جماعتیں
- پاکستان میں انتہائی دائیں بازو کی سیاست
- پاکستان کی اسلامی سیاسی جماعتیں
- پاکستان میں انتہائی دائیں بازو کی سیاسی جماعتیں