تحصیل بارکھان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل بارکھان
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع بارخان

تحصیل بارخان بلوچستان (پاکستان) کے ضلع بارخان کی ایک تحصیل ہے۔ یہ ضلع بارخان کا صدر مقام ہے اور اس میں آٹھ یونین کونسلیں شامل ہیں۔ اہم مقام بارخان ہے۔