تحصیل بلڑی شاہ کریم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل بلڑی شاہ کریم انگریزی (Tehsil Bulri Shah Karim) سندھ پاکستان کے ضلع ٹنڈو محمد خان کی تحصیل ہے جس کا ہیڈکوارٹر شاہ کریم بلڑی ہے۔ یہ شہر شاہ عبد الکریم بلڑی وارو سے منسوب ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]