تحصیل بہاولپور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

تحصیل بہاولپور ضلع بہاولپور، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام بہاولپور ہے۔ اس میں 36 یونین کونسلیں ہیں۔

زبان[ترمیم]

اس علاقے میں زیادہ تر سرائیکی زبان بولی جاتی ہے۔

ضلع بہاولپور کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "پاکستان کی تحصیلوں کی فہرست" (انگریزی زبان میں)۔ ادارۂِ مردم شماری پاکستان۔ اکتوبر 2009۔ Unknown parameter |separator= ignored (معاونت)