تحصیل حیدرآباددیہی پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع حیدرآباد کی ایک تحصیل ہے۔ یہ تنڈوجام کے علاقے پر مشتمل ہے۔