تحصیل جیوانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
تحصیل جیوانی
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع گوادر

تحصیل جیوانی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع گوادر کی ایک تحصیل ہے۔ یہ گوادر کی بندرگاہ کے مشرق میں واقع ہے اور خود ایک چھوٹی بندرگاہ ہے۔ آبادی تقریباً 25،000 ہے۔ یہ ایران کی سرحد کے بالکل قریب واقع ہے۔ جیوانی کو دوسری جنگ عظیم میں ایک اڈے کے طور پر بھی استعمال کیا گیا تھا جس کی باقیات موجود ہیں۔ یہاں پاکستان کی بحریہ کا ایک اڈا ہے جس میں ہوائی جہازوں کے لیے 55،000 فٹ طویل رن وے موجود ہے۔ اس کے مرکزی قصبہ یا شہر کو جیوانی کہا جاتا ہے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]