تحصیل خیر پور ٹامیوالی
Jump to navigation
Jump to search
تحصیل خیر پور ٹامیوالی ضلع بہاولپور، پنجاب، پاکستان کی پانچ تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ ۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام خیر پور ٹامیوالی ہے۔ اس میں 8 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع بہاولپور کی دیگر تحصیلیں[ترمیم]
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ مردم شماری ,StatPak.com, اعدادو شمار بتاریخ اکتوبر 2009
|