Pages for logged out editors مزید تفصیلات
تحصیل دالبندین بلوچستان (پاکستان) کے ضلع چاغی کی ایک تحصیل ہے۔ اس کا چھوٹا سے شہر دالبندین کے نام سے مشہور ہے ضلع چاغی کا صدر مقام بھی یہی ہے۔