تحصیل دریجی
Jump to navigation
Jump to search
تحصیل دریجی | |
ملک | ![]() |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع لسبیلہ |
تحصیل دریجی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع لسبیلہ کی سب سے رقبے لحاظ بڑی تحصیل ہے۔ تحصیل دریجی کا کل رقبہ 1250مربع میل پر مشتمل ہے۔تحصیل دریجی کے کل 35موضعات ہیں۔