مندرجات کا رخ کریں

تحصیل دینہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

تحصیل دینہ ضلع جہلم، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام دینہ ہے۔

اگر بات کی جائے تحصیل دینہ کی یونین کونسلز کی تو ان کی تعداد 11 ہے [1]

یونین کونسل بدلوٹ اس حوالے سے بھی اہم ہے یونین کونسل بدلوٹ کے ایک ملحقہ گاؤں بلوٹ فائرنگ رینج سے پہلے ایٹمی دھماکے فائر کر کے پاکستان سپر پاور کے طور پر دنیا کے نقشے پر نمودار ہوا

بات کی جائے یونین کونسل بدلوٹ کے اہم گاؤں کی تو ان میں علی اصغر اباد وٹالیاں قعلہ روہتاس مال دیو سر فہرست ہیں

  1. جہلم
  2. دینہ
  3. سوہاوہ
  4. پنڈ دادنخان

ضلع جہلم کی دیگر تحصیلیں

[ترمیم]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. 1 2 "ضلع جہلم کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی).