تحصیل زیارت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل زیارت
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع زیارت

تحصیل زیارت بلوچستان (پاکستان) کے ضلع زیارت کی ایک تحصیل ہے۔ یہ ایک یونین کونسل بھی ہے اور اس نام سے ایک شہر بھی ہے۔ اس میں واقع مقام زیارت بڑا پر فضا مقام ہے جس کی ایک مشہور قیام گاہ میں قائد اعظم محمد علی جناح نے بھی زندگی کے آخری دن گزارے تھے۔

متعلقہ مضامین[ترمیم]