تحصیل ساہیوال (سرگودھا)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

سرگودھا کی ایک تحصیل ساہیوال جس کی جنوبی سرحد ضلع جھنگ کے ساتھ ملتی ہے پہلے ضلع جھنگ کی تحصیل جھنگ کا ہی حصہ تھا جو کہ بعد میں انتظامی معاہدے کے تحت ضلع سرگودھا میں شامل کر دیا گیا اور بعد میں اسے تحصیل کا درجہ دیا گیا