تحصیل سمبازہ
ظاہری ہیئت
| تحصیل سمبازہ | |
| ملک | |
| صوبہ | بلوچستان |
| ضلع | ضلع ژوب |
| تحصیل سمبازہ ضلع ژوب کی تحصیل ہے
یہاں بڑی تعداد میں سیلمان خیل قوم آباد ہے } {سلیمانخیل کی سب سے بڑی شاخ قیصرخیل جو یہاں بڑی تعداد میں موجود ہیں } مشہور علاقہ یاسین غنڈی قیصر خیل شاخ کے لیے انتہائی اہمیت کے حامل ہے کیوں کہ یہاں پر قیصر خیل شاخ کے سربراہ یاسین (نیکہ) کا مقبرہ و آخری آرام گاہ واقعہ ہے۔
متعلقہ مضامین[ترمیم] | |