تحصیل صالح پٹ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صالح پٹ

صالح پٹ ضلع سکھر کی ایک تحصیل کا نام ہے۔صالح پٹ میں بھنبھرا برادری, شنبانی برادری،سید برادری اور دوسری قومیں آباد ہیں۔

صالح پٹ کپاس کے کارخانوں کی وجہ سے بہت اہمیت کا حامل ہے۔ صالح پٹ میں قومی اسیمبلی کی سیٹ NA 206 اور صوبائی اسیمبلی کی سیٹ PS 23 کی حدود شامل ہیں۔

صالح پٹ میں ہائر سیکنڈری اسکولس اور نجی و سرکاری بینکوں کی بڑی تعداد ہے۔ صالح پٹ میں کافی اخبارات شایع ہوتے ہیں۔

صالح پٹ کے لوگ خوش مزاج ہوتے ہیں اور کرکیٹ کھیلنے میں دلچسپی رکھتے ہیں۔ اور مھمان نوازی میں اپنا ثانی نہیں رکھتے

صالح پٹ میں آء بی اے IBA اسکول اور کالج زیادہ تر ہیں

زراعت:

صالح پٹ ایک زرعی علاقہ ہے لوگوں کی اکثریت زراعت سے وابستہ ہے۔ اسی تحصیل میں دریائے سندھ کا سب سے بڑا واہ ٫( نارو ) کے نام سے مشہور ہے جو لگ بھگ دو لاکھ ایکڑ زمین آباد کرتا ہے صالح پٹ میں درج ذیل فصلیں کاشت کی جاتی ہیں 1 گندم 2 کپاس 3 گنا 4 مکئی 5 منگ فری 6 رائی ( سرھن) 7 گوار اور دیگر فصلیں بھی اگائی جاتی ہیں ۔

    ``` صالح پٹ کی آبادی ؛؛؛؛؛ 

اس تحصیل میں اکثر آبادی گائو میں بسنے والے لوگوں پر مشتمل ہے اس تحصیل میں 30٪ فیصد آبادی شھری ہے جبکہ 70٪ فیصد آبادی گائو میں رھنے والے لوگوں پر منحصر ہے اس تحصیل میں فقط دو شہر آباد ہیں 1 صالح پٹ 2 علی آباد چھیاسی (RD 186) اس تحصیل میں بہت سے گائوں (Village) آباد ہیں۔

مشہور درگاہ ہمت علی شاہ بخاری اور درگاہ قلمی قرآن صالح پٹ میں ہے۔جہاں لوگ دور دور سے زیارت کے لیے آتے ہیں۔