تحصیل صحبت پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل صحبت پور
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع صحبت پور

صحبت پوربلوچستان (پاکستان) کے ضلع صحبت پور کی ایک تحصیل ہے۔ اس کی مرکزی مسجد خوبصورت اور مشہور ہے۔ تحصیل صحبت پور ، ضلع صحبت پور کی ایک تحصیل ہے

صحبت پورشہر کا نام سخی سردار صحبت خان گولہ کے نام سے رکھا گیا تھا،

سردار صحبت خان گولہ نے اس شہر کے چاروں طرف دیوار بنوائی تھی اور اس شہر میں آنے جانے کے لیے تین  دروازے لگوائے تھے،

جو ایک دروازہ جنوب میں ہے ایک  دروازہ مشرق اورایک  دروازہ  شمال میں ہے،اور یہ آج بھی اپنی سہی حالت میں موجود ہیں،

صحبت پورکی مرکزی جامع مسجد بہت خوبصورت ہے اس مسجد کے اونچے مینار کافی دُور سے ہی ناظر آتے ہیں،

متعلقہ مضامین[ترمیم]