تحصیل عیسیٰ خیل
ظاہری ہیئت
| تحصیل عیسیٰ خیل | |
|---|---|
| انتظامی تقسیم | |
| ملک | |
| دار الحکومت | عیسی خیل |
| تقسیم اعلیٰ | ضلع میانوالی |
| آبادی | |
| کل آبادی | 375026 (پاکستان میں مردم شماری ) (2017)[1] |
| قابل ذکر | |
| درستی - ترمیم | |
تحصیل عیسیٰ خیل ضلع میانوالی، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[2] اس تحصیل کا صدر مقام عیسیٰ خیل ہے۔ اس میں 3 میونسپل کارپوریشن عیسی خیل، کمر مشانی، کالا باغ اور 13 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع میانوالی کی دیگر تحصیلیں
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ضلع میانوالی کا موقع جال آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ mianwalionline.com (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ https://www.pbs.gov.pk/content/final-results-census-2017-0 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 مئی 2022
- ↑ "ضلع میانوالی کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی). حکومت پاکستان.
