مندرجات کا رخ کریں

تحصیل قلعہ سیف اللہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل قلعہ سیف اللہ
ملک  پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع قلعہ سیف اللہ

تحصیل قلعہ سیف اللہ بلوچستان (پاکستان) کے ضلع قلعہ سیف اللہ کی ایک تحصیل ہے۔ مرکزی شہر قلعہ سیف اللہ کہلاتا ہے۔ یہاں ایک مشہور قلعہ ہے جو سیف اللہ خان نے بنوایا تھا۔

متعلقہ مضامین

[ترمیم]