تحصیل ماشکئی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
تحصیل ماشکئی
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
صوبہ بلوچستان
ضلع ضلع آواران

تحصیل ماشکئی بلوچستان (پاکستان) کے ضلع آواران کی ایک تحصیل ہے۔ اس میں تین یونین کونسل بنام گجر، نوکجو اور پروار شامل ہیں۔