تحصیل مانجھند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

مانجھند ضلع جامشورو کا قدیم شہر اور تحصیلی ہیڈکوارٹر ہے۔ مانجھند کو ٹائون کامیٹی کا درجہ بھی حاصل ہے جس کے چار وارڈ ہیں۔