تحصیل ملتان صدر
ظاہری ہیئت
| تحصیل ملتان صدر Multan Saddar Tehsil | |
|---|---|
| تحصیل | |
| ملک | |
| صوبہ | |
| ضلع | ضلع ملتان |
| آبادی (خانہ و مردم شماری پاکستان 2017ء)[1] | |
| • تحصیل | 1,322,756 |
| • شہری | 1,238,698 |
| • دیہی | 84,058 |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
| • گرما (گرمائی وقت) | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+6) |
تحصیل ملتان صدر ضلع ملتان، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[2] اس تحصیل کا صدر مقام ملتان صدر ہے۔ اس میں 28 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع ملتان کی دیگر تحصیلیں
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ضلع ملتان کا حکومتی موقع جال آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ multan.gov.pk (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "DISTRICT AND TEHSIL LEVEL POPULATION SUMMARY WITH REGION BREAKUP: PUNJAB" (PDF)۔ ادارہ شماریات پاکستان۔ 3 جنوری 2018۔ 2018-05-02 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-05-01
- ↑ "ضلع ملتان کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی). حکومت پاکستان.