تحصیل منڈی بہاؤالدین
ظاہری ہیئت
تحصیل منڈی بہاؤ الدین ضلع منڈی بہاؤالدین، پنجاب، پاکستان کی تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔[1] اس تحصیل کا صدر مقام منڈی بہاؤالدین ہے۔ اس میں 27 یونین کونسلیں ہیں۔
ضلع منڈی بہاؤ الدین کی دیگر تحصیلیں
[ترمیم]مزید دیکھیے
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]- ضلع بہاؤ الدین کا موقع جال آرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ mbdin.net (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "ضلع منڈی بہاؤالدین کی تحصیلیں اور یونین کونسلیں" (بزبان انگریزی). حکومت پاکستان.