تحصیل موڑکھو
ظاہری ہیئت
| تحصیل موڑکھو | |
|---|---|
| تحصیل | |
| موڑکھو | |
| ملک | |
| صوبہ | خیبر پختونخوا |
| ضلع | چترال |
| بلندی | 2,359 میل (7,740 فٹ) |
| منطقۂ وقت | پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5) |
موڑکھو پاکستان کے ضلع چترال کی ایک تحصیل ہے جسے موڑی کھو بھی کہا جاتا ہے۔[1]
یہ تحصیل پرپش اویر سے شروع ہوکر تریچ کے گاؤں تک پھیلی ہوئی ہے۔ اس کے مشہور علاقوں میں اویر، کوشٹ، وریجون، کشم اور تریچ ہیں۔