میرپور ماتھیلو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
قصبہ
میرپور ماتھیلو Mirpur Mathelo is located in سندھ
میرپور ماتھیلو Mirpur Mathelo
میرپور ماتھیلو
Mirpur Mathelo
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔28°1′N 69°32′E / 28.017°N 69.533°E / 28.017; 69.533
ملک پاکستان
صوبہسندھ
ضلعگھوٹکی
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

میرپور ماتھیلو پاکستان کا ایک قصبہ ہے جو صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی میں واقع ہے۔ یہ ضلع گھوٹکی کا صدر مقام بھی ہے۔

صنعت و حرفت

  • ایف ایف سی (فوجی فرٹیلائزرز کمپنیی) سونا یوریا
  • سندھ کاٹن فیکٹری

ذاتیں

  • سومرو
  • چنا
  • منگریو
  • لنڈ
  • مزاری
  • پیراہن
  • کلہوڑو
  • پتافی
  • کھوسہ
  • کلوڑ
  • سیال
  • وسیر
  • لاشاری
  • مہر
  • سید
  • سمہ

تعلیمی ادارے

  • سونا پبلک اسکول و کالج
  • جناح پبلک اسکول

طبی مراکز

  • ڈی ایچ کیو ہسپتال
  • مہر النساء میڈیکل سنٹر

مزید دیکھیے

حوالہ جات