Pages for logged out editors مزید تفصیلات
تحصیل میوند بلوچستان (پاکستان) کے ضلع کوہلو کی ایک تحصیل ہے۔ اس تحصیل کا ہیڈکوارٹر میوند ہے۔میوند شہر ضلع کوہلو کا دوسرا آباد اور بڑا قصبہ ہے