تحصیل پنجگور
Appearance
تحصیل پنجگور | |
ملک | پاکستان |
صوبہ | بلوچستان |
ضلع | ضلع پنجگور |
تحصیل پنجگور بلوچستان (پاکستان) کے ضلع پنجگور کی ایک تحصیل ہے۔ اس کا اہم شہر پنجگور ہے۔ یہاں پنجگور ہوائی اڈا بھی واقع ہے جہاں پر کراچی، پسنی اور تربت سے جہازوں کی آمد و رفت ہوتی ہے۔ ۔